روح برو کے بارے میں

ہمارا مہم


روح برو ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جو کہ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لیئے قائم کیا گیا ہے، یہ ما ہرینِ نفسیات کی مدد سے آن لائن (Online) مشاورت فراہم کرتا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ یہ ضرورت کے تحت ذہنی صحت کی بہتری کے لیئے ذرائع بھی فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد ذہنی بیماریوں سے متعلق خدشات کو کم کرنا ، ایک ایسا نظام متعارف کروانا ہے جس میں علاج کے مختلف طریقوں تک با آسانی رسائی ممکن ہو اور ایک ایسی آن لائن کمیونٹی (Online Community) تشکیل دینا ہے جو کہ مدد اور معلومات فراہم کرسکے۔ روح برو کی کوشش ہے کہ وہ تمام لوگوں کے لیئے میسر، موزوں اور انکی مالی گنجائش کے مطابق ہو۔


روح برو ایک ویب (Web) اور موبائل پلیٹ فارم   ( Mobile Platform)  (جلد آرہا ہے) مہیا کرتا ہے۔ روح برو کی خدمات میں شامل ہیں:

۔ ذاتی طور پر ذہنی صحت کی حالت کا جائزہ لینا (Assessment)

۔ نفسیات (psychology) اور اسکی بہتری سے متعلق معلومات تک رسائی

۔ کمیونٹی (community) کے دوسرے ممبران کے ساتھ بات چیت تا کہ اپنے تجربات ایک دوسرے کے ساتھ بانٹے جاسکیں (روہ-چیٹRooh-Chat )

۔ سائیکاٹرسٹ (psychiatrists) اور ذہنی ماہرین کے ساتھ آن لائن (Online) مشاورت




Our Team

Partners of Roohbaru - Society for Mental Health

Hashwani Group of Companies

Tech4Life Enterprises


Advisory Board

Dr. Shariq Khoja, CEO Tech4Life Enterprises (Co-Founder)

Shahrina Hashwani Khawaja, Director, Hashwani Group of Companies (Co-Founder)

Dr. Murad Moosa Khan, professor of psychiatry at the Aga Khan University and President of the International Association for Suicide Prevention (IASP)


روہبار اپنی مشیر بورڈ کے رکن کے طور پر ڈاکٹر مراد خان سے خوش ہیں. ڈاکٹر خان نے پاکستان بھر میں کمیونٹی میں ذہنی صحت کو فروغ دینے میں وسیع تجربہ حاصل کیا ہے. ان کے پیشہ وارانہ تجربے کو روبو بار ہدایت کرے گی کہ وہ تمام ذہین صحت کے لۓ معیار کے ذہین صحت کو یقینی بنائے




آپ ہمارا ہی انتخاب کیوں کریں؟

    روح برو کیوں؟