روح برو کے بارے میں

ہمارا مقصد:

روح برو کا مقصد ایک ایسا ٹیلی ہیلتھ پروگرام (Tele-Health Program) متعارف کروانا ہے جس کی دور دور تک پہنچ ممکن ہو اور جو لوگوں کی مالی گنجائش میں بھی ہو، جس کی مدد سے پاکستان میں موجود لوگوں کی ذہنی صحت کو بہتر بنایا جاسکے۔ ہمارے اس قدم کا مقصدذہنی بیماری اور اس سے متعلق خرافات کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور قابل ماہرین کی مدد اور رہنمائی کے ذریعے لوگوں کو اتنا با اختیار بنانا ہے تاکہ وہ اپنی ذہنی صحت کو سمجھ سکیں اور اس کا خیال رکھ سکیں۔

ہمارے کام کے بارے میں پڑھیں

  ہمارا مہم