مائنڈ فلنس کے ساتھ سانس لینے کی مشقیں

مائنڈ فلنس کا تعارف


رُوح برو آپ کو مائنڈ فلنس کے مختلف طریقوں کا ایک تعارف پیش کرتا ہے۔ ایسے طریقے جنہیں دنیا بھر میں لوگوں کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔ مائنڈ فلنس کے طریقے ان قدیم روایات سے اخذ کیے گئے ہیں جو کہ صدیوں سے چلی آرہی ہیں، اور سائنسی تحقیقات کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور کاروباری دنیا میں اس کا بڑھتا ہوا استعمال روزمرہ زندگی میں اس کے فوائد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ شاہ بانو لودھی کی آواز میں مائنڈ فلنس کا تعارف ملاحظہ فرمائیں اور دی گئی ہدایات کے مطابق مائنڈ فلنس کی مشق کریں۔



مشق 1 بدن کے معانے کی مشق


مائنڈ فلنسکی اس مشق کا مقصد، اپنے جسم کے متعلق آگاہی حاصل کرنا ہے۔ یہ جسمانی معائنہ زمین پر سیدھے لیٹ کر، بیٹھ کر یا دیگرمختلف انداز میں کیا جاسکتا ہے



مشق 2 سانس پر توجہ کی مشق


جيہ ساڑھے تين منٹ کی چھوٹی سی مشق کہیں پر بھی بیٹھ کر کی جا سکتی ہے



مشق 3 کھانا کھانے پر دھیان کی مشق


اس مشق کے ليے ہاتھ ميں ايک کشمش رکہيں۔ يہ مشق بادام، پستہ يا کوۂی بھی چھوٹی کھانے کی اجزا کے ساتھ کی جا سکتی ہے۔  




email: shahbanol@hotmail.com شاہ بانو لودھی آپ کو خوش آمدید کہتی ہیں کہ آپ ان سے بذریعہ فیس بک پیچ یا ای میل ایڈریسپر رابطہ کریں اور غوروفکر کی امشاق سے متعلق اپنے تجربات اور سوالات پر ان سے بات چیت کریں۔

شاہ بانو لودھی